ٹیگس - یمن
یمن ی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 15 زلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440274 تاریخ اشاعت : 2019/04/28
عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440241 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ سعودی جارحیت کے جواب میں یمن ی افواج نے نجران میں سعودی فوجی مراکز پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440187 تاریخ اشاعت : 2019/04/16
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440140 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
سعودی جارحیت میں کم سے کم تیرہ طالبات شہید ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440126 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
اقوام متحدہ :
یمن میں اقوام متحدہ کی انسانی امور کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ یمن کو بدترین انسانی المیے کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440064 تاریخ اشاعت : 2019/03/28
سینیٹر مشتاق خان نے ہہ کہتے ہوئے کہ یمن سمیت عالم اسلام میں تنازعات کے حل کیلئے پاکستان کو کردار ادا کرنا چاہئے کہا : پوری دنیا میں ہونیوالی خونریزی کی بنیادی وجہ امریکہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440057 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تباہ کن جنگ کو چار سال پورے ہونے پر اس ملک کے دار الحکومت صنعا سمیت متعد شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں یمن ی عوام نے مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 440054 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
بدرالدین الحوثی:
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: یمن ی عوام کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سمیت مختلف دشمنوں کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، سعودی عرب و متحدہ عرب امارات اس جارحانہ حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کے مہرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440051 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
محمد ناصر العاطفی :
یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن ی عوام کی استقامت کے پانچویں سال میں اچانک اہم کامیابیوں والے واقعات پیش آئیں گے اور یمن ی قوم کو بھرپور کامیابی حاصل ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 440032 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
یمن کی عوامی رضا فورس اورفوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں کارروائی کرتے ہوئے۱۲ سعودی اور آلہ کار فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440012 تاریخ اشاعت : 2019/03/19
محمد علی الحوثی :
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن ی اسپتالوں کو ضرورت کے وسائل فراہم نہ کئے جانے کے ذمہ دار بین الاقوامی ادارے اور تنظیمیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439867 تاریخ اشاعت : 2019/02/28
یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں برطانیہ بھی سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کررہا ہے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں برطانیہ کے 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439840 تاریخ اشاعت : 2019/02/24
یمن ، بحرین، فلسطین اور کشمیر کے مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں اہل تشیع اور اہل سنت رہنماؤں اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں بالخصوص یوتھ گروپوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 439737 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ا یمن سٹی انٹرنیشنل نے مغربی دنیا پر زور دیا ہے کہ یمن جنگ میں شریک اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 439710 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
یحی السریع :
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی برادری سے سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439706 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک چھے ہزار سات سو بچے جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439663 تاریخ اشاعت : 2019/02/01
یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی ایک اچانک کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں تیس اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 439603 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ میں فائربندی کی نگرانی کے لئے کمیشن کی منظوری کی قرار داد پاس کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439552 تاریخ اشاعت : 2019/01/17
یمن سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ اس ملک کے مظلوم اور محصور عوام کے لئے فراہم کی جانے والی بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحادی فوجی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439542 تاریخ اشاعت : 2019/01/16