یمن - صفحه 2

ٹیگس - یمن
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے صوبہ الجوف کی آزادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442336    تاریخ اشاعت : 2020/03/19

ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
خبر کا کوڈ: 442215    تاریخ اشاعت : 2020/03/02

بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو حرام اور امت اسلامیہ سے غداری قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442202    تاریخ اشاعت : 2020/02/29

یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا : سن دو ہزار بیس ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کا سال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442171    تاریخ اشاعت : 2020/02/24

یمن میں خام تیل کے ذخائر کی لالچ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ۲۰۱۵ سے اس ملک کے خلاف وحشیانہ جنگ شروع کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442161    تاریخ اشاعت : 2020/02/23

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعے ایک بار پھر سعودی عرب کے مختلف شہروں میں اس ملک کی فوجی چھاؤنیوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442159    تاریخ اشاعت : 2020/02/22

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442039    تاریخ اشاعت : 2020/02/03

یمن ی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441962    تاریخ اشاعت : 2020/01/20

یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم نوے فوجی ہلاک اور ایک سو پچاس زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441959    تاریخ اشاعت : 2020/01/19

یمن:
انجمن علما یمن نے سعودی علما عربی ممالک میں فتنوں کے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں دین سے خارج قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 441725    تاریخ اشاعت : 2019/12/08

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ریاض میں، سعودی حمایت یافتہ مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اور اماراتی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے درمیان معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441563    تاریخ اشاعت : 2019/11/06

سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441488    تاریخ اشاعت : 2019/10/22

رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ سعودی عرب کو یمن کے نہتے عربوں کو موجودہ صورتحال سے کس نے دوچار کیا۔؟
خبر کا کوڈ: 441443    تاریخ اشاعت : 2019/10/10

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگر یمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441404    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ  نجران میں 500 کلو میٹر اندر " نصر من اللہ " فوجی کارروائی میں سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441397    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یمن ی فوج کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں انھیں قومی اور ملکی دفاع کا بھر پور حق ہے دوسروں پر الزام عائد کرنے والوں کو ٹھوس شواہد پیش کرنے چاہییں۔
خبر کا کوڈ: 441381    تاریخ اشاعت : 2019/09/27

سلطان السامعی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا کہ یمن ی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 441357    تاریخ اشاعت : 2019/09/24

حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : حوزہ علمیہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رہتے ہوئے زمان شناس اور وقت کی ضرورت کے مطابق اگے بڑھنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441342    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر یمن ی فورسز کے دفاعی حملے کے نتیجے میں اس بات کا بخوبی علم ہوگیا ہے کہ عالمی سطح پر خون سے تیل اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 441328    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

محمد علی الحوثی :
انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے دہرے رویے پر تاکید کرتے ہوئے آرامکو حملے کی تحقیقات کے لئے ماہرین کی ٹیم سعودی عرب بھیجنے کے موقف کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441319    تاریخ اشاعت : 2019/09/19