27 February 2018 - 13:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435175
فونت
حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
شیخ نعیم قاسم

رسا نیوز ایجنسی کی المنار ٹیلی ویژن چینل رپورٹ کے مطابق، لبنان کی عوامی اورانقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو بخوبی اس بات کا علم ہے کہ یمن کی جنگ جیتنا ناممکن ہے، کیونکہ یمنی ایک باغیرت اور جنگجو قوم ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا یمن میں جاری جارحیت کا براہ راست ذمہ دار ہے کیونکہ وہ سعودی عرب کی حمایت کررہا ہے۔

شیخ قاسم نعیم نے مزید کہا کہ لبنان قومی، فوجی اور مزاحتمی تحریک کے تعاون سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کررہا ہے اور کرتا رہے گا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کی بارہا کوشش کی جس میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬