05 July 2018 - 12:35
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436502
فونت
سعودی عرب ذرائع ابلاغ ؛
یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے ۷۶ فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
سعودی فوج

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔

سعودی عرب کے واس خـررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 30 فوجی ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اپنے فوجیوں کو بچآنے کے لئے سوڈان اور بعض دیگر ممالک کے کرائے کے فوجیوں سے استفادہ کررہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬