ٹیگس - سعودی فوج
خبری ذرایع نے سعودی عرب کے فوجیوں کی طرف سے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے کہ ان مقام پر اول محرم سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی تھی جس پر حملہ کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437153 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

یمنی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436563 تاریخ اشاعت : 2018/07/10
سعودی عرب ذرائع ابلاغ ؛
یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے ۷۶ فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436502 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی ۱۵ گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432452 تاریخ اشاعت : 2017/12/29
سعودی عرب کی غیر جمہوری حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف میں ایک نوجوان کو گولیاں مار کرقتل کردیا
خبر کا کوڈ: 427995 تاریخ اشاعت : 2017/05/10
آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہرے کو کچلنے کے لئے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس مزید سعودی فوج ی ملک فہد پل کے راستے بحرین میں داخل ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427959 تاریخ اشاعت : 2017/05/07