29 December 2017 - 17:21
News ID: 432452
فونت
یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی ۱۵ گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے ۔
یمنی میزائل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی 15 گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے حملہ میں 50 سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی فورسز کے مطابق یختل کے شمال میں یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحاد کی 15 گاڑیوں کو تباہ کردیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد سعودی مزدور اور کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬