ٹیگس - سعودی اتحاد
ٹیگ: سعودی اتحاد
جنگ بندی کے اعلان کے صرف چند گھنٹے بعد ہی سعودی اتحاد نے اپنی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا دیں۔
نیوز کوڈ: 442519 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحاد ی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
نیوز کوڈ: 441962 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440782 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
نیوز کوڈ: 440727 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
محمد عبد السلام :
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد عید کے ایام میں بھی یمنیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات اور جارحیت کے ارتکاب میں مصروف ہے۔
نیوز کوڈ: 440538 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
سعودی جارحیت میں کم سے کم تیرہ طالبات شہید ہوئی ہیں۔
نیوز کوڈ: 440126 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی ایک اچانک کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں تیس اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
نیوز کوڈ: 439603 تاریخ اشاعت : 2019/01/24
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں اگر تہران کے مفادات کا تحفظ ہوا اور یورپی یونین نے اپنے وعدے پر عمل کیا تو ایران اس معاہدے میں باقی رہے گا۔
نیوز کوڈ: 439451 تاریخ اشاعت : 2018/12/27