ٹیگس - سعودی اتحاد
ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437179 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437179 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
یمنی فورسز اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437019 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کی ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد میں شامل بیس کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436890 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملائشیا کی نئی حکومت کا اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436428 تاریخ اشاعت : 2018/06/29
یمن کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ساحلوں کے دو اہم علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436355 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434958 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی ۱۵ گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432452 تاریخ اشاعت : 2017/12/29
ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ :
ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے یمن کے خلاف جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد میں شریک ملکوں کے سربراہوں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432159 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : دنیا سمجھ چکی ہے کہ حرمین شریفین کے دفاع کا نعرہ لگا کر تحفظ کی اپیل کرنیوالا خاندان دنیا میں بدامنی اور دہشتگردی کا باعث بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428449 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
صاحبزادہ حامد سعید کاظمی:
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے ملتان میں اپنے انٹرویو میں کہا کہ سعودی اتحاد مشکوک ہے کیونکہ ابھی تک اس اتحاد کے کوئی مقاصد واضح نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427469 تاریخ اشاعت : 2017/04/13
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425707 تاریخ اشاعت : 2017/01/15
یمنی افواج کے حملے میں سعودی اتحاد کو شدید نقصان؛
یمنی افواج کے حملے میں سعودی اتحاد کو شدید نقصان ڈھائی سو سے بھی زیادہ فوجی ہلاک جبکہ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منتقل کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422515 تاریخ اشاعت : 2016/07/18
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : یہ کیسا اتحاد ہے جو اسرائیل اور اس کے مظالم پر تو خاموش ہے لیکن اسلامی تحریکوں کیخلاف میدان عمل میں نظر آتا ہے۔ وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں اور پاکستان کے وسیع تر مفاد میں فیصلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 9150 تاریخ اشاعت : 2016/03/08