09 December 2018 - 12:12
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 438852
فونت
یحیی سریع :
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے یمن امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ۔
یحیی سریع

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملے کسی بھی طور سویڈن میں یمن امن مذاکرات کیلئے مددگار نہیں ہیں۔ 

سویڈن میں شروع ہونے والے یمن امن مذاکرات  کے موقع پر نہ فقط یمن پر سعودی حملے کم نہیں ہوئے بلکہ یہ حملے زیادہ بھی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ یمن سے متعلق سوئیڈن مذاکرات  تین روز قبل شروع ہوئے ہیں جو ایک ہفتے تک جاری رہیں گے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے دونوں فریقوں سے کئی بارالگ الگ ملاقات کی ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬