مذاکرات

ٹیگس - مذاکرات
محسن بہاروند :
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ بطوراقوام متحدہ کی سلامتی رکن کے مستقل رکن کے اس کونسل کے قراردووں کی خلاف ورزی کرتا ہے اور دوسروں کو بھی ان کی خلاف ورزی پر مجبور کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442197    تاریخ اشاعت : 2020/02/27

سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکرات ی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 442126    تاریخ اشاعت : 2020/02/17

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441306    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے یکطرفہ اقتصادی اقدامات کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 440864    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے " روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی " خامنہ ای یا ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440640    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کیساتھ نہ براہ راست مذاکرات کیا ہے اور نہ ہی خفیہ۔
خبر کا کوڈ: 440464    تاریخ اشاعت : 2019/05/27

قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ اور یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
خبر کا کوڈ: 438908    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

قطر کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ اور یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی۔
خبر کا کوڈ: 438908    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

یحیی سریع :
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے یمن امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438852    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، غیرمشروط اور باہمی احترام پر مبنی مذاکرات پر یقین رکھتا ہے مگر امریکہ مذاکرات کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437482    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران، غیرمشروط اور باہمی احترام پر مبنی مذاکرات پر یقین رکھتا ہے مگر امریکہ مذاکرات کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437482    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

کونسل آف حوزه علمیہ مازندران کے رکن:
کونسل آف حوزه علمیہ مازندران کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مغرب اور یوروپ سے توقع لگانا تعطل کے سوا کچھ بھی نہیں ہے کہا: اس ناز و نخرے کا انجام حقارت کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437452    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-
خبر کا کوڈ: 437004    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے متعدد بار اعلان کردیا کہ نہ صرف علاقائی ممالک بلکہ سعودی عرب کے ساتھ بھی مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436787    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
خبر کا کوڈ: 436748    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

حمید ابوطالبی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436742    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران اور امریکہ کے درمیان گفتگو کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436731    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

گنگ شوانگ :
چین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436685    تاریخ اشاعت : 2018/07/24