مذاکرات - صفحه 2

ٹیگس - مذاکرات
کہتے ہیں ارسطو کی علمی محفل سجی تھی ، علمی گھتیاں سلجھائی جا رہی تھیں ، بڑے بڑے دانا اور دانشور وہاںموجود تھے کہ ایک جاہل ونادان وہاں آ دھمکا ، اور ارسطو کی محفلِ درس کے ایک ہونہار و دانا شاگر دسے الجھ گیا ، اور اسے خوب کھری کھوٹی سنائی، جب ارسطو کے دانا شاگرد نے یہ دیکھا تو وہ بھی آپے سے باہر ہو گیا ، اس نے بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دیا اور خطرناک سے خطرناک دھمکیاں کو دے ڈالیں اور موٹی موٹی گالیوں کو علمی رنگ و لعاب چڑھا کر جاہل و نادان کے نثار کر دیا ، بیچ بچاو ہوا اور لوگوں نے ایک دوسرے کو کسی طرح علیحدہ کیا ، جب جاہل و نادان وہاں سے چلا گیا تو بجاے لا حول پڑھنے اور اپنے شاگرد کی حمایت میں کچھ کہنے کے ارسطو الٹا اس پر ہی بھڑک اٹھا اور اپنےشاگرد کی بہت سر زنش کی ۔
خبر کا کوڈ: 436447    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل نے یمنی عوام کی کامیابی کو نزدیک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج الحدیدہ بندرگاہ محاذ پر یورپی اور سعودی عرب کی فورسز کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436316    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 435954    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

سرگئی لاوروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام امن مذاکرات بالخصوص ادلیب میں امن زون کے قیام کے حوالے سے ایران، روس اور ترکی کے درمیان مذاکرات اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429843    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

محبوبہ مفتی :
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وادی کو غیر یقینی صورتحال سے باہر نکالنے کے لئے مذاکرات کو واحد راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 428597    تاریخ اشاعت : 2017/06/18

خبر کا کوڈ: 425862    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

ایران اور روس نے ایک بار پھر شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425861    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبرمعظم انقلاب اسلامی بحریہ کے اعلی افسران اور کمانڈروں سے ملاقات میں کہا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو اولویت حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8531    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

آیت اللہ خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران امام جمعہ نے تاکید کی : ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ، مکمل طور پر شفّاف ہونا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 8022    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے کابینہ کا اجلاس سے خطاب میں کہا: مذاکرات میں پابندیوں کے التوا پر نہیں خاتمہ پر اتفاق ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8002    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

آیت الله مکارم شیرازی نے میجر جنرل رحیم صفوی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے میجر جنرل رحیم صفوی سے ملاقات میں تاکید کی : جیسا کہ رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ قائم رہے مگر اس پر تکیہ نہ کیا جائے لھذا خدا پر توکل اور مناسب پروگرام کے ذریعہ ملک کو مشکلات سے باہر نکالا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7865    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

حجت الاسلام روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبے ہرمزگان کے ساحلی شہر بندر عباس میں عوام کے عظیم اجتماع سے خطاب میں پانچ جمع ایک گروپ کے ساتھ مذاکرات کو ملت ایران کی کامیابی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6458    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں پارٹی مفادات سے بالاتر ہوکر ملکی تعمیر و ترقی اور استحکام کیلئے کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6402    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں دہشتگردوں سے مذاکرات کو قرانی ایات کی خلاف ورزی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5996    تاریخ اشاعت : 2013/09/28

حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں دہشتگردوں سے مذاکرات کو قرانی ایات کی خلاف ورزی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5996    تاریخ اشاعت : 2013/09/28

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے پیشاور سانحہ پر اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں حجت الاسلام سید علی الحسینی کے فرزند اور شھید عارف حسین حسینی کے پوتے کی شہادت پر خانوادہ شہید قائد کو ہدیہ تعزیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5566    تاریخ اشاعت : 2013/06/22

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے پیشاور سانحہ پر اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں حجت الاسلام سید علی الحسینی کے فرزند اور شھید عارف حسین حسینی کے پوتے کی شہادت پر خانوادہ شہید قائد کو ہدیہ تعزیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5565    تاریخ اشاعت : 2013/06/22