04 November 2018 - 19:48
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437562
فونت
منی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۱۱۳ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۵۶ فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
سعودی فوج

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کو یمن کے مغربی ساحل کے محاذ پر تاریخي شکست کا سامنا ہے یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 113 فوجیوں کو ہلاک اور 156 فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔

یمنی فوج کے بریگیڈئر یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ کے دو علاقوں کلو 16 اور المطار میں سعودی فوجی اتحاد کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ان پر کاری ضرب لگائی ہے اوریمنی فورسز نے جوابی کارروائی میں سعودی فوجی اتحاد کے 269 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی  کردیا ہے۔

نہوں نے کہا کہ دشمن نے 3 بریگیڈ فوج کے ذریعہ اس محاذ پر آگے بڑھنے کی کوشش کی لیکن یمنی فورسز نے ان کی پیشقدمی کو سلب کرلیا۔

انہوں نے بیان کیا کہ گذشتہ روز بھی اس محاذ پر سعودی عرب کے 70 فوجی ہلاک اور 101 زخمی ہوگئے۔  اس نے کہا کہ دشمن فوجیوں کی بعض لاشیں میدان میں ہی پڑی ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬