ٹیگس - یمنی فوج
یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440727 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
سعودی اتحاد کی فوج کو ہر طرح کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دشمنوں کو شکست سے دوچار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437564 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
سعودی اتحاد کی فوج کو ہر طرح کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دشمنوں کو شکست سے دوچار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437564 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی علاقوں میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437231 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی علاقوں میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437231 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ابہا ایئرپورٹ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437073 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
یمنی فوج کے ترجمان :
یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے متحدہ عرب امارات میں تمام تر سیکورٹی اقدامات کے باوجود دبئی ایرپورٹ کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے تمام شیخ نشین علاقے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436990 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران یمن کے تین محاذوں پر سعودی عرب کے ۳۶ کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436914 تاریخ اشاعت : 2018/08/19
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436705 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
یمنی فوج کا دعوا ؛
سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی تیل کی آبنائے باب المندب سے سپلائی اس وقت تک کے لئے روک دی گئی ہے جب تک اس علاقے میں بحری جہاز رانی کے مکمل سیکورٹی کا اطمینان حاصل نہیں ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 436702 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
سعودی عرب ذرائع ابلاغ ؛
یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے ۷۶ فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436502 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
یمنی فوج نے ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی فوجی اتحاد کی ایک فوجی دستے کو تہس نہس کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436459 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434831 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
یمنی فوج کے ترجمان :
عزیز راشد نے کہا کہ عام شہریوں کو نشانہ نہیں نباتے بلکہ ہم دشمن ممالک کے فوجی اہداف کو نشانہ بناتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432085 تاریخ اشاعت : 2017/12/03
سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں یمنی فوج اور قبائل کے حملوں میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432042 تاریخ اشاعت : 2017/11/30
یمن پرسعودی اتحاد کی جارحیت پر یمنی فوج اورعوامی رضا کار فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 430499 تاریخ اشاعت : 2017/10/23
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے جنوب مغربی سعودی عرب میں سعودی فوجی اڈوں پر گولہ باری کی ہے
خبر کا کوڈ: 429482 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے جنوب مغربی سعودی عرب میں سعودی فوجی اڈوں پر گولہ باری کی ہے
خبر کا کوڈ: 429482 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے صوبہ عسیر اور یمن کے صوبہ جوف میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 429262 تاریخ اشاعت : 2017/07/31
یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے صوبہ عسیر اور یمن کے صوبہ جوف میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 429262 تاریخ اشاعت : 2017/07/31