ٹیگس - یمنی فوج
یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429228 تاریخ اشاعت : 2017/07/29
یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429228 تاریخ اشاعت : 2017/07/29
یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں اس ملک کے سرحدی علاقے واقع فوجی مراکز پر گولہ باری کر کے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 429048 تاریخ اشاعت : 2017/07/17
یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں اس ملک کے سرحدی علاقے واقع فوجی مراکز پر گولہ باری کر کے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 429048 تاریخ اشاعت : 2017/07/17
یمنی فوج یوں نے سعودی عرب کے فضائی حملوں کے جواب میں نجران میں واقع سعودی فوجی اڈے الذبا کو نشانہ بناکر متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428910 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
یمنی فوج نے جازان میں سعودی عرب کی المعزاب فوجی چھاؤنی کو زلزال دو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428857 تاریخ اشاعت : 2017/07/05
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کی جاری جارحیت کے جواب میں صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجیوں پر حملہ کر کے کم از کم پانچ فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 428748 تاریخ اشاعت : 2017/06/28
یمن کی فوج اور عوامی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428128 تاریخ اشاعت : 2017/05/19
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ایک بار پھر سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427922 تاریخ اشاعت : 2017/05/05
یمنی فوج نے صوبے مآرب میں المطار کے علاقے میں سعودی اتحادی فوجیوں کے خلاف کارروائی کر کے درجنوں غاصب فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426786 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
یمنی فوج نے جدید ترین اور مختلف قسم کے ہتھیاروں کا استعمال کر کے سعودی فوج اور اس کی اتحادی افواج کے ساتھ جاری جنگ کے میدان کا نقشہ تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426690 تاریخ اشاعت : 2017/03/05
یمنی فوج نے جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے نجران کے علاقے میں سعودی فوجی چھاؤنی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425051 تاریخ اشاعت : 2016/12/13
یمنی فوج کی طرف سے ہوئی کارروائیوں میں سعودی عرب کے کئی زرخرید ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424095 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
یمنی فوج کی طرف سے ہوئی کارروائیوں میں سعودی عرب کے کئی زرخرید ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424095 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ایک جوابی حملے میں سعودی عرب کے دسیوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 422811 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار دستے کے ذریعہ القاعدہ کے دو سرغنے، "یحیی مبھیط" اور "ابوعبیدہ الحدی" بھی اس کارروائی میں مارے گئے جبکہ دسیوں ایجنٹ زخمی ہوگئے اور ان کی متعدد گاڑیاں اور فوجی سازوسامان بھی تباہ ہو گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9184 تاریخ اشاعت : 2016/03/20
یمنی فوج و رضاکار جہادیوں نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی عرب کے جیزان کے عسیر اور نجران فوجی اڈوں کو اپنا نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 8678 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
یمنی فوج کی زبردست کامیابی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج کی طرف سے سعودی عرب کے عسیر کے الربوعہ علاقہ میں چار فوجی اڈے پر حملہ اور اس پر پوری طرح سے قنضہ کے ساتھ ساتھ چار سعودی لوڈر کو نذر آتش کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 8447 تاریخ اشاعت : 2015/09/15
تقریبا چالیس سعودی فوج ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور یمنی رضاکار دستوں نے سعودی عرب کے وحشیانہ فضائی حملوں کا جواب دیتے ہوئے شمالی علاقوں میں سعودی عرب سے ملحقہ سرحد پر نجران کے علاقہ میں 35 سعودی دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ 40 سعودی فوجویں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7961 تاریخ اشاعت : 2015/03/27