‫‫کیٹیگری‬ :
23 June 2018 - 12:57
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436355
فونت
یمن کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ساحلوں کے دو اہم علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے۔
الحدیدہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ان ذرائع‏ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے المجیلیس اور المشیخی کو اپنے کنٹرول میں لیتے ہوئے سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

یمن کی فضائیہ نے بھی مغربی یمن کے سواحل پر سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی۔ اس کارروائی میں بھی سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔

 یہ ایسی حالت میں ہے کہ یمنی فوج اور یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ڈرون طیاروں نے بھی مغربی سواحل پر سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬