ٹیگس - محاصرہ
نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443572 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442039 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437254 تاریخ اشاعت : 2018/10/22
سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437254 تاریخ اشاعت : 2018/10/22
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں میں مغربی ساحل پر جاری لڑائی کے دوران سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی ۳۳۲ بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436378 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
شام میں البادیہ کے صحرائی علاقے سے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کر دیئے جانے کے بعد شامی فوج نے عراق و شام کی سرحد پر واقع التنف علاقے میں امریکی اڈے کا محاصرہ کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436354 تاریخ اشاعت : 2018/06/23