Tags - بحران
امریکی عوام کو کورونا کو پھیلاؤ، نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی لہر اور ناکارہ حکومت جیسے تین بحران وں کا سامنا ہے۔
News ID: 442909 Publish Date : 2020/06/09
امریکا میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی حقیقت ساری دنیا پر عیاں کردی ہے۔
News ID: 442531 Publish Date : 2020/04/18
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
News ID: 442039 Publish Date : 2020/02/03
تہران کے خطیب نماز جمعہ:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی سبب امریکہ کی موجودگی ہے ۔
News ID: 441538 Publish Date : 2019/11/02
وادی میں گزشتہ زائد از ڈھائی ماہ سے معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہیں۔
News ID: 441491 Publish Date : 2019/10/22
ولادیمیر پوٹین :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی کوششوں سے وہاں دہشتگردی کے خاتمے میں مدد ملی اور ایک موثر سیاسی حل ممکن ہوسکا۔
News ID: 441300 Publish Date : 2019/09/17
سید عباس عراقچی :
اسلامی جمہوری ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کسی کو خطے کے اندر یا باہر اپنے قومی مفادات کے خلاف اتحاد بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
News ID: 439581 Publish Date : 2019/01/22
ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دو سالوں کے دوران اپنے حامیوں کی حمایت برقرار رکھنے کیلئے سابق صدر براک اوباما کی پالیسیوں کی مخالفت اختیار کرنے کا ہتھکنڈہ استعمال کیا ہے اور اب وہ افغانستان اور شام سے فوجی انخلاء کے ذریعے یہی ہتھکنڈہ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں۔
News ID: 439429 Publish Date : 2018/12/22
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی یورپی یونین کی ڈپٹی چیف خارجہ پالیسی نے ایک نشست کے دوران تازہ ترین علاقائی صورتحال بالخصوص شام اور یمن کے بحران وں پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 437134 Publish Date : 2018/09/13
پاکستان کے شیعہ رھنماوں نے ملک بھر سے ایران و عراق زائرین کی آمد و رفت کی مشکلات کے حل کیلئے ۱۶ رکنی کمیٹی قائم کی، یہ کمیٹی کوئٹہ سے تفتان بارڈر روانگی اور وہاں پہ رہائش، قافلہ سالاروں سے روابط اور اسی طرح زائرین کی نجف، کربلا اور مشہد مقدس سے زیارات کے بعد واپسی کے شیڈول بھی طے کرے گی اور ان کی رہنمائی کرے گی۔
News ID: 435165 Publish Date : 2018/02/26
سعودی عرب کے ولیعہد اور امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ فوجی تعاون اور علاقے کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
News ID: 434768 Publish Date : 2018/01/25
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان میں بحران پیدا کرنے پر لبنانی قوم سے اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ آل سعود خطے کے دلدل میں غرق ہو گیا ہے ۔
News ID: 431799 Publish Date : 2017/11/14
عمر عبداللہ:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی جماعت نیشنل کانفرنس کے کار گزار صدر نے کہا ہےکہ کشمیر کے سیاسی بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
News ID: 428509 Publish Date : 2017/06/12
سعودی حکمراں سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ملک کے مختلف مقامی اور سرکاری عہدیداروں کی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 427677 Publish Date : 2017/04/23
حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے سبھی عراقی جماعتوں اورگروہوں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا: عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے سبھی جماعتوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔
News ID: 9240 Publish Date : 2016/04/09