ٹیگس - سنچری ڈیل
خبر کا کوڈ: 442069 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
خبر کا کوڈ: 442055 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442054 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
اسلامی تعاون تنظیم کا وزراء خارجہ کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں امن منصوبے اور صدی معاملے کو مسترد کردیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442042 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
کراچی میں مرکزی احتجاجی مظاہرے میں مقررین اور مظاہرین نے پاکستانی حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ صدی کی ڈیل کی کھل کر مخالفت کرے اور فلسطین سے متعلق بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے اصولوں کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 442029 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
خبر کا کوڈ: 442023 تاریخ اشاعت : 2020/02/01