
14 March 2020 - 17:23
علامہ سید جواد نقوی:
کرونا وائرس امریکی پیداوار / بیماری پھیلا کر بحران کھڑا کرنے کا ارادہ ہے
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے مسجد بیت العتیق لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا: رہبر معظم نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری کو باقاعدہ طور پر جنگی حکم نامہ صادر کیا گیا کہ یہ بائیولوجیکل حملہ ہے، اس کا مقابلہ جنگی بنیادوں پر کیا جائے۔