افسوس حکومت کے ناقص انتظامات اورامتیاز و تعصبات سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے
17 March 2020 - 20:43
جت الاسلام و السلمین سید ساجد علی نقوی :

افسوس حکومت کے ناقص انتظامات اورامتیاز و تعصبات سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے

قائدملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ زائرین کو بھیڑ بکریوں کی طرح باڑے جیسے ماحول میں رکھا گیا اب ان اعلانات و اقدامات کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ چکا ہے۔
تفتان بارڈر پر بزرگوں،خواتین، بچوں اور مریضوں کی بڑی تعداد کے ساتھ قیدیوں جیسا سلوک نامناسب ہے
17 March 2020 - 19:51
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :

تفتان بارڈر پر بزرگوں،خواتین، بچوں اور مریضوں کی بڑی تعداد کے ساتھ قیدیوں جیسا سلوک نامناسب ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تفتان بارڈر پر زائرین کے معاملے میں احتیاط نہیں برتی گئی جس سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے امکانات میں اضافہ ہوا۔
کورونا وائرس، وفاق اور صوبوں میں کوآرڈنیشن کا فقدان ہے
16 March 2020 - 16:50
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

کورونا وائرس، وفاق اور صوبوں میں کوآرڈنیشن کا فقدان ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تمام زائرین کو تفتان قرنطینہ کے بعد گھروں کو روانہ کیا جائے یا تمام کو انکے صوبوں میں قائم قرنطینہ میں لایا جائے تاکہ زائرین کو دو دو بار مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
کرونا کو چھوت بنانے سے پرھیز کریں / کربلا ائر پورٹ پر حملہ دہشتگردی ہے
16 March 2020 - 16:42
علامہ حامد موسوی:

کرونا کو چھوت بنانے سے پرھیز کریں / کربلا ائر پورٹ پر حملہ دہشتگردی ہے

ٹی این ایف جے کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا کی روک تھام کیلئے مہم صائب، خوف پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، صیہونیت و استعماریت کی شرانگیزیاں کرونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، امن پسندقوتوں کو مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔
کرونا کے باعث وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا مدارس دینیہ میں تعطیل کا اعلان
16 March 2020 - 16:38

کرونا کے باعث وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا مدارس دینیہ میں تعطیل کا اعلان

مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
وزارت صحت اور قومی کمیشن کی تدابیر لازم العمل ہیں
16 March 2020 - 16:02
رہبر انقلاب اسلامی:

وزارت صحت اور قومی کمیشن کی تدابیر لازم العمل ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی کی اور انکی تدابیر کو سبھی کے لئے لازم العمل قرار دیا۔
ولی فقیہ کے نمائندہ اور علماء کرام کی طرف سے لوگوں کو صحت کے متعلق مشورے و معنویت کی سفارش
15 March 2020 - 21:51
رسا نیوز کی گزارش ؛

ولی فقیہ کے نمائندہ اور علماء کرام کی طرف سے لوگوں کو صحت کے متعلق مشورے و معنویت کی سفارش

ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے پر ولی فقیہ کے نمائندے اور آئمہ جمعہ اور علماء نے بھی لوگوں سے صحت محکمہ کی طرف سے بیان کی گئی اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور وزارت صحت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کو ضروری جانا ہے ۔
کرونا پر غلبہ پانے کے لئے حوزہ علمیہ کے علماء کی معنوی و سلامتی نصیحت
15 March 2020 - 19:20
رسا نیوز کے ساتھ گفتگو میں بیان ہوا؛

کرونا پر غلبہ پانے کے لئے حوزہ علمیہ کے علماء کی معنوی و سلامتی نصیحت

حوزہ علمیہ کے جامعہ مدرسین و عالی کونسل کے ممبران ، اساتید اور حکام نے رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں کرونا پر غلبہ پانے کے لئے صحت و اخلاق کے اصول پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔