عوامی خدمت ہمارا منشور اور ہمارا ترجیحی ہدف ہے
22 March 2020 - 17:59
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :

عوامی خدمت ہمارا منشور اور ہمارا ترجیحی ہدف ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنا صرف ریاستی اداروں کی ذمہ داری نہیں بلکہ اس کے لیے ہر تنظیم، ہر شخص کو اپنا انفرادی کردار ادا کرنا ہو گا۔
زائرین کے حوالے بعض سیاستداں اور ٹی وی چینلز کا انداز افسوسناک ہے / مکتب تشیع مضبوط ترین مسلک ہے
21 March 2020 - 16:03
علامہ سید نیاز حسین نقوی:

زائرین کے حوالے بعض سیاستداں اور ٹی وی چینلز کا انداز افسوسناک ہے / مکتب تشیع مضبوط ترین مسلک ہے

علامہ سید نیاز حسین نقوی نے خطبہ جمعہ میں کہا: دنیا کے 160 ممالک میں پھیلنے والے کرونا سے ایران و زائرین کا کیا تعلق ہے؟ بحمد اللہ تاحال ایران سے آنیوالے کسی مریض کی اِس وجہ سے موت واقع نہیں ہوئی۔ سیاستداں اور چینلز غلط پروپیگنڈے سے پرھیز کریں۔
کرونا کے نام پر سیاسی و مسلکی تعصب کو ہوا دینے والوں کی عقل پر حیرت ہے
21 March 2020 - 15:33
علامہ وحید کاظمی:

کرونا کے نام پر سیاسی و مسلکی تعصب کو ہوا دینے والوں کی عقل پر حیرت ہے

پاکستان کے شیعہ عالم دین نے اپنے بیان میں کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے ہر مشکل گھڑی میں بلاتفریق مذہب و مسلک ملک و قوم کی بے لوث جذبے کیساتھ خدمت کی ہے۔ جب تک اس وبا کا ملک سے مکمل خاتمہ نہیں ہوتا تب تک ہم سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان: عالمی قوتیں ایران سے پابندیاں اٹھائیں
21 March 2020 - 15:25

وزیراعظم عمران خان: عالمی قوتیں ایران سے پابندیاں اٹھائیں

پاکستانی وزیراعظم نے کہا: طبی عملے کیلئے حفاظتی سامان کی کٹس منگوائی جا رہی ہیں اور ان کا تحفظ ہماری اوّلین ترجیح ہے، معاشرے میں افراتفری اور خوف کی فضا پیدا نہ ہو، اس میں میڈیا، اینکر پرسن اور صحافیوں کو ذمے داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
ایران کے خلاف امریکی معاندانہ پابندیاں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پر براہ راست اثر انداز ہے
21 March 2020 - 15:20

ایران کے خلاف امریکی معاندانہ پابندیاں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پر براہ راست اثر انداز ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی عوام کے نام اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی عوام کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں براہ راست سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔
ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کیلئے عالمی برادری ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھائے
21 March 2020 - 15:13
سید حسن نصر اللہ :

ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کیلئے عالمی برادری ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھائے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔