یوم جانباز کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اپنے پیغام میں جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی
29 March 2020 - 14:49

یوم جانباز کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی اپنے پیغام میں جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کے جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی ہے۔
ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کیلئے حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر کی اپیل / جوان عوام کی مدد کیلئے آگے بڑھیں اور کمیٹیاں تشکیل دیں
28 March 2020 - 22:22

ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کیلئے حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر کی اپیل / جوان عوام کی مدد کیلئے آگے بڑھیں اور کمیٹیاں تشکیل دیں

سرزمین ھندوستان کے عظیم تعلیمی مرکز تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر صاحب نے ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کی درخواست کی۔
ختم ِ نبوت سمیت 15 تجاویز شامل نہ کی گئیں تو نصاب تسلیم نہیں کریں گے
25 March 2020 - 18:29
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:

ختم ِ نبوت سمیت 15 تجاویز شامل نہ کی گئیں تو نصاب تسلیم نہیں کریں گے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا: وفاقی وزیر تعلیم کی گذشتہ دنوں وزیراعظم کو بریفنگ سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ پہلی تا پانچویں جماعت کے اسلامیات کے نصاب میں وفاق المدارس الشیعہ کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے یا نہیں، حکومت اپنی نظر بیان کرے۔
پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے
25 March 2020 - 18:05
آیت اللہ محمود محمدی عراقی:

پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے پیداوار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے اور اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے استقامت اور پائداری ضروری ہے۔
سفر جو دوسروں کو کرونا منتقل ہونے اور نقصان کا سبب ہو ناجائز ہے
23 March 2020 - 22:20
آیت الله نوری همدانی:

سفر جو دوسروں کو کرونا منتقل ہونے اور نقصان کا سبب ہو ناجائز ہے

مرجع تقلید قم ایران حضرت ایت الله نوری همدانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا: ڈاکٹرس کی باتوں اور نصیحتوں پر توجہ ضروری ہے، نیز وہ سفر جو دوسروں کو کرونا منتقل ہونے اور نقصان کا سبب ہو جائز نہیں ہے ۔
آیت الله اعرافی نے کرونا سے مقابلہ میں رسا نیوز ایجنسی کے اقدامات کی قدردانی کی
23 March 2020 - 21:07
حجت الاسلام محققی کے نام پیغام میں؛

آیت الله اعرافی نے کرونا سے مقابلہ میں رسا نیوز ایجنسی کے اقدامات کی قدردانی کی

اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے مینیجنگ ڈائرکٹر حجت الاسلام محمد مھدی محققی کو ارسال کردہ پیغام میں کرونا سے مقابلہ میں رسا نیوز ایجنسی کے اقدامات کو سراہا ۔
کورونا بین الاقوامی اور انسانی المیہ، تمام سٹیک ہولڈرز سرجوڑ کر بیٹھیں
23 March 2020 - 18:26
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

کورونا بین الاقوامی اور انسانی المیہ، تمام سٹیک ہولڈرز سرجوڑ کر بیٹھیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: کرونا کے سبب ذخیرہ اندوزی اور ملک میں خوف کی صورتحال کو ختم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، ہم ہمیشہ کی طرح موجودہ صورتحال میں ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں نیز میدان عمل میں رہ کر رضاکارانہ سرگرمیاں بھی انجام دے رہے ہیں ۔