
04 April 2020 - 17:22
کرونا میں دعا و توسل کیساتھ صحت کے اصولوں کی مراعات کریں / کرونا پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے
سرزمین مشھد مقدس ایران کے مشھور عالم دین آیت الله علم الهدی نے تاکید کی کہ خدا کی بارگاہ میں دعا و توسل کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کی بیماری پھلینے کے اسباب پر خاص توجہ کریں کیوں کہ پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے ۔