
08 April 2020 - 21:16
حسن نصر اللہ لبنان:
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی(رہ) کا مشن جاری رہے گا
حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔