21 September 2019 - 15:17
پاکستان کے سنی عالم دین:
جہاد ہرگز دہشتگردی نہیں، دہشت گردی کا خاتمہ ہے
تحریک صراط مستقیم کے زیرا ہتمام مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ لاہور میں ”فضائل جہاد“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔