12 March 2019 - 23:40
آیت الله نوری همدانی:
ملک کو صرف دینی اصول کے تحت ہی ادارہ کیا جا سکتا ہے | علم اصول حکم تکلیفی تک پہوچنے کے لئے اہم راستہ ہے
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ دشمن ہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف پھیلانے کی کوشش میں رہتا ہے کہا : ملک کو صرف دینی اصول کے تحت ہی ادارہ کیا جا سکتا ہے ۔