ولایت فقیہ کی ترویج و بقا کے راستہ پہ غور و خوض | ملکی کرنسی کے گرنے کے اسباب و علل پر گفتگو
06 March 2019 - 16:58
آیت الله خاتمی نے خبردی:

ولایت فقیہ کی ترویج و بقا کے راستہ پہ غور و خوض | ملکی کرنسی کے گرنے کے اسباب و علل پر گفتگو

خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے ملک اور بین الاقوامی میدانوں میں ولایت فقیہ کی ترویج و بقا کے راستہ اور ملکی کرنسی کے گرنے کے اسباب و علل پر غور و خوض کئے جانے تاکید کی ۔
05 March 2019 - 15:35
حجت‌الاسلام والمسلمین انصاریان :

غبن و غصب کرنے والے آیات و روایت پر ذرا برابر بھی یقین نہیں رکھتے

حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ غبن کرنے والے قرآنی آیات و روایت پر ذرا سا بھی یقین نہیں رکھتے ہیں کہا : یہ لوگ حرام کے کس مقام تک پہوچ گئے ہیں کہ غبن کرتے ہیں ۔
05 March 2019 - 13:50
عبدالملک بدرالدین الحوثی :

یمن پر حملہ امریکی و صیہونی سازش کو قبول نہیں کرنے کی وجہ سے

انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا : یمن اپنے آزادانہ و مستقل موقف کو جاری رکھنے پر گامزن ہے اور اس ملک پر چار سال سے حملہ کی وجہ صرف یہ ہے کہ یمن نے امریکا و صیہونی حکومت کی سازشی منصوبہ کو قبول نہیں کیا ۔
انقلاب اسلامی کو انقلاب مھدی دوراں تک متصل کرنا آپ جوانوں کی ذمہ داری
04 March 2019 - 19:16
آیت الله شب زنده دار نے انقلاب کے دوسرے قدم کی تشریح میں؛

انقلاب اسلامی کو انقلاب مھدی دوراں تک متصل کرنا آپ جوانوں کی ذمہ داری

گارڈین کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جوانوں اور نئی نسل کو انقلاب اسلامی کے نتائج سے آگاہ کرنا حوزہ علمیہ کی ذمہ داری ہے کہا: طلاب، معاشرہ کی ضرورتوں کو پورا کریں ۔
رہبر معظم کا ایرانی حکومت کو یورپی ممالک کے پیکیج کے انتظار میں نہ رہنے کا انتباہ
04 March 2019 - 16:37
آٹھ ماہ قبل؛

رہبر معظم کا ایرانی حکومت کو یورپی ممالک کے پیکیج کے انتظار میں نہ رہنے کا انتباہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس میں اقتصادی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: حکومت کو ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
03 March 2019 - 18:36
حجت الاسلام شیخ علی دعموش :

غاصب صہیونی حکومت پر مکمل فتح تک اسلامی مزاحمت کی  جد وجہد کا سلسلہ جاری رہےگا

حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا کہ برطانیہ کی طرف سے حزب اللہ کو دہشت گردی کی لسٹ میں قراردینے سے حزب اللہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا اس سے برطانیہ کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے۔
ھندوستان کی ناکام حکومت اقتدار حاصل کرنے کیلئے جنگ کا سہارا لینا چاہتی ہے
02 March 2019 - 23:21
نوجوت سنگھ سدھو:

ھندوستان کی ناکام حکومت اقتدار حاصل کرنے کیلئے جنگ کا سہارا لینا چاہتی ہے

نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ پڑوسی ملک پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگانے سے بہتر ہے، ان سے بات چیت اور مذاکرات کئے جائیں، جنگ کی صورت میں دونوں ممالک کے عوام کا نقصان ہوگا۔
اگر یوروپ نے ایران کے سلسلہ میں اپنے معاہدے پر عمل نہ کیا تو عکس العمل سے روبرو ہوگا
02 March 2019 - 22:19
پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب آیت الله شبستری کی زبانی؛

اگر یوروپ نے ایران کے سلسلہ میں اپنے معاہدے پر عمل نہ کیا تو عکس العمل سے روبرو ہوگا

مجمع تشخیص مصلحت کے رکن نے پالرمو کے سلسلہ میں فیصلہ لینے کی تاخیر کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ مجمع میں اس سلسلہ کی نشست اب نئے شمسی سال میں ہوگی۔