نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کی تدفین
20 March 2019 - 22:37

نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کی تدفین

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔