امریکہ مغربی ایشیا کے امن کو سبوتاژ کر رہا ہے
27 March 2019 - 15:04
سید حسن نصراللہ:

امریکہ مغربی ایشیا کے امن کو سبوتاژ کر رہا ہے

حزب‌اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ جولان کے حوالے سے ٹرمپ کے فیصلے کو مغربی ایشیا میں امن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن پر جارحیت کے صرف آلہ کار ممالک
26 March 2019 - 22:55
بدرالدین الحوثی:

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن پر جارحیت کے صرف آلہ کار ممالک

تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: یمنی عوام کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سمیت مختلف دشمنوں کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، سعودی عرب و متحدہ عرب امارات اس جارحانہ حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کے مہرے ہیں۔
دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا وہ انسانیت کے دشمن ہیں
26 March 2019 - 22:11
محمد حسین اکبر:

دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا وہ انسانیت کے دشمن ہیں

لاہور میں ادارہ منہاج الحسین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر لیوزی لینڈ جیسے واقعات کسی مسلمان ملک میں پیش آتے تو اقوام متحدہ سمیت پورے یورپ نے آسمان سر پر اُٹھا لینا تھا اور اس ملک پر پابندیوں کا مطالبہ شروع ہو جانا تھا ۔