قدس اور فلسطین کی آزادی نزدیک ہے
06 April 2019 - 12:43
حزب الله لبنان  کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:

قدس اور فلسطین کی آزادی نزدیک ہے

حزب الله لبنان  کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے قدس شریف کے دفاع کو استقامتی پیلٹ فارم کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ فلسطین بہت جلد صھیونی کے خونی پنجے سے آزاد ہوجائے گا ۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آل پارٹیز کانفرنس
03 April 2019 - 17:27

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آل پارٹیز کانفرنس

کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے غزہ پر جاری صہیونی جارحیت اور شام کے علاقے جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط اور امریکی یکطرفہ فیصلوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
دینی مدارس سے فارغ طلباء کو بھی ترقی کے مواقع فراہم کریں گے، عمران خان کا علماء سے وعدہ
03 April 2019 - 17:16

دینی مدارس سے فارغ طلباء کو بھی ترقی کے مواقع فراہم کریں گے، عمران خان کا علماء سے وعدہ

علماء کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں انتہا پسندی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے حمایت کا اعادہ کیا اور ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے حکومتی کوششوں کی بھرپور حمایت کے عزم کو دہرایا۔
مذہب کے نام پر ووٹ مانگنا لعنت ہے
03 April 2019 - 17:10
غلام نبی آزاد:

مذہب کے نام پر ووٹ مانگنا لعنت ہے

سرنکوٹ علاقے میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر مودی پورے ملک کے وزیراعظم ہیں تو کسی رحمن یا شعبان کو ہندو حلقہ سے 90 فیصد ووٹ لیکر دکھائیں۔
بعثت، الہی عبودیت، کفر و طاغوت کے خلاف جنگ اور نئے تمدن کے قیام کیلئے ایک عظیم تحریک ہے
03 April 2019 - 16:43
رہبر انقلاب اسلامی:

بعثت، الہی عبودیت، کفر و طاغوت کے خلاف جنگ اور نئے تمدن کے قیام کیلئے ایک عظیم تحریک ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا ۔
مولا علی کعبہ میں کیوں پیدا ہوئے
01 April 2019 - 22:44
حجت الاسلام و المسلمین نظری منفرد:

مولا علی کعبہ میں کیوں پیدا ہوئے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مولائے کائنات علی علیہ السلام کے کعبہ میں پیدا ہونے کے اسباب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کعبہ میں آپ (ع) کی ولادت آپ (ع) کی عظمت و بلندی کی نشانی ہے ۔
ضرورت مندوں کی حاجتوں کو پورا کرنا ثروتمندوں کا وظیفہ
01 April 2019 - 18:04
رهبر معظم انقلاب اسلامی:

ضرورت مندوں کی حاجتوں کو پورا کرنا ثروتمندوں کا وظیفہ

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے امام صادق(ع) سے منقول حدیث کی تشریح میں کہا: خداوند متعال نے علما اور ماھرین سے اس بات کا عھد و پیمان لیا ہے کہ اگر وہ مالدار اور شکم سیر ظالم اور فقیر و بھوکے مظلوم کو دیکھیں تو اعتراض کریں ۔