کوئٹہ عوام کے لئے نوگو ایریا اور دہشت گروں کے لئے فری زون بن گیا ہے
14 April 2019 - 14:00
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :

کوئٹہ عوام کے لئے نوگو ایریا اور دہشت گروں کے لئے فری زون بن گیا ہے

سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ ملک دشمن دہشتگرد کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جو لوگ بیرونی ایجنڈے پر وطن عزیز کی بے گناہ عوام سیکورٹی فورسز اور املاک کو نقصان پہنچاتے رہے ہیں۔
امریکا کافی کمزور ہو چکا ہے
11 April 2019 - 18:44
حجت الاسلام مروی :

امریکا کافی کمزور ہو چکا ہے

آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی اقدام واشنگٹن کی کمزوری کی علامت ہے ۔
سپاہ کے خلاف امریکی اقدام پر عراق کا ردعمل
10 April 2019 - 23:23

سپاہ کے خلاف امریکی اقدام پر عراق کا ردعمل

عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کو دھشت گرد قرار دینا ایران کے مقابل امریکی ضعف کی نشانی
09 April 2019 - 18:28
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:

سپاہ پاسداران انقلاب کو دھشت گرد قرار دینا ایران کے مقابل امریکی ضعف کی نشانی

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں امریکا کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دھشت گردوں کی لیسٹ میں قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اسے دشمن کی شکست کی نشانی جانا ۔
ایران: مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوجی دہشت گرد ہیں
09 April 2019 - 17:04
سپاہ پاسداران کو امریکا جانب سے دھشتگرد قرار دینے پر ایران کی جوابی کاروائی؛

ایران: مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوجی دہشت گرد ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردی کی فہرست میں قرار دینے کے امریکہ کے معاندانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے امریکی حکومت اور مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دیدیا ہے۔
دین کے نام پر عبادت سمجھ کرانسان کو قتل کرنا دہشتگردی ہے
07 April 2019 - 19:42
حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :

دین کے نام پر عبادت سمجھ کرانسان کو قتل کرنا دہشتگردی ہے

تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے کہا :مومن وہ ہے جو اللہ کی وحدانیت پر یقین رکھتا ہو، انبیاء کو مانتا ہو اور قیامت کو مانتا ہو اور ملائکہ پر ایمان رکھتا ہو اس کا قتل جائز نہیں۔