یورپی ممالک، ایران کو سختیوں میں تنہا چھوڑ دیں گے | اللہ تعالی نے سپاہ کو مزید عزیز بنادیا
20 April 2019 - 23:45
آیت اللہ صدیقی:

یورپی ممالک، ایران کو سختیوں میں تنہا چھوڑ دیں گے | اللہ تعالی نے سپاہ کو مزید عزیز بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں ۔
18 April 2019 - 23:52
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :

دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سربراہ نے کہا کہ سانحہ میں سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی اس طرح سے شہادت نہایت تکلیف دہ ہے ۔
16 April 2019 - 18:20
آیت‌الله سید احمد خاتمی :

امریکا صرف ایران نہیں بلکہ عالم بشریت کا دشمن ہے

حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معرف استاد نے کہا :مریکہ اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے سیلاب متاثرین کو امداد دینے کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے ان کی پستی اور انسانیت کے خلاف ان کی سازشوں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
کچھ لوگوں نے آج بھی دشمن کو نہیں پہچانا | دشمن کی ظاھری باتوں کے دھوکہ میں نہ آئیں
15 April 2019 - 14:26
آیت الله شب زنده دار:

کچھ لوگوں نے آج بھی دشمن کو نہیں پہچانا | دشمن کی ظاھری باتوں کے دھوکہ میں نہ آئیں

گارڈین کونسل کی فقھاء ٹیم کے رکن نے دشمن کے مقابل ملت ایران کی استقامت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: کچھ لوگوں نے آج بھی دشمن کو نہیں پہچانا ہے اور ان کی ظاھری ترقی سے مرعوب ہیں ۔
رہبر معظم انقلاب کی ضرورت کی صورت میں قومی ترقیاتی صندوق سے مبلغ اٹھانے کی اجازت
15 April 2019 - 12:35

رہبر معظم انقلاب کی ضرورت کی صورت میں قومی ترقیاتی صندوق سے مبلغ اٹھانے کی اجازت

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کید رخواست پر انھیں قومی ترقیاتی صندوق سے ضرورت کی صورت میں مبلغ خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فرمایا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے فوری طور پر کام شروع کیا جانا چاہیے۔
امریکہ!، دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد
15 April 2019 - 12:24

امریکہ!، دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد

امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔
یورپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام
15 April 2019 - 12:18
جواد ظریف:

یورپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا ۔