امت مسلمہ اور عالمی انسانی حقوق پر واویلا کرنے والی تنظیمیں آل سعود مظالم پر مجرمانہ خاموشی کا شکار
28 April 2019 - 16:49
محترمہ عظمی نقوی :

امت مسلمہ اور عالمی انسانی حقوق پر واویلا کرنے والی تنظیمیں آل سعود مظالم پر مجرمانہ خاموشی کا شکار

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع لاھور کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود اسلام کے نام پر دھشت گردی اور ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔
آل سعود کو بیگناہوں کے خون کا حساب دینا ہوگا
27 April 2019 - 11:48
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:

آل سعود کو بیگناہوں کے خون کا حساب دینا ہوگا

ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ یہ کیسا اسلام اور حکومت ہے کہ جہاں بیگناہ مسلمانوں کی گردنیں کاٹ دی جاتی ہیں، سعودی جلادوں کے ہاتھوں شہید کئے گئے افراد میں 15 سالہ نوجوان بھی شامل ہے، جنہیں اپنے ہی ملک میں شہری حقوق سے محروم رکھا گیا ہے ۔
امام جمعہ کویٹہ کی سعودی عرب پر سخت تنقید
27 April 2019 - 11:14

امام جمعہ کویٹہ کی سعودی عرب پر سخت تنقید

کویٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور اقلیتوں کو شدید خطرات کے حوالے سےسعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب امریکی غلامی میں سب کچھ کررہا ہے ۔
امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی
27 April 2019 - 10:52
خطیب جمعہ تہران:

امریکہ کی ناپاک و شرمناک ماہیت سب پر عیاں ہو گئی

تہران کے خطیب جمعہ نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے خبیث صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی ماہیت سب پر عیاں ہو گئی۔
ہمارے میزائل ریاض، ابوظبی اور جارح ملکوں کے حساس مراکز تک بھی پہنچ سکتے ہیں
24 April 2019 - 10:47
عبدالملک بدرالدین الحوثی:

ہمارے میزائل ریاض، ابوظبی اور جارح ملکوں کے حساس مراکز تک بھی پہنچ سکتے ہیں

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے زیادہ تقویت پانے چاہئیں
22 April 2019 - 16:20
رہبر انقلاب اسلامی:

ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے زیادہ تقویت پانے چاہئیں

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہا‏ئی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں