04 May 2019 - 15:12
شیخ عامر البیاتی :
ایرانی عوام امریکی ظالمانہ عزائم کو ناکام بنادیں گے
عراق کے اہل سنت مفتی اعظم نے کہا : ہر صورت میں ہم ایرانی بھاِئیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔