ناپاک صدی معاملہ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
11 May 2019 - 19:47
حماس کے سینیئر رکن :

ناپاک صدی معاملہ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

اسماعیل رضوان نے کہا : ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف کسی قسم کی حماقت کی کوشش کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
پاکستان میں شیعہ گمشدہ گان کے اہل خانہ کی جانب سے منعقدہ دھرنا مذاکرات کے بعد ختم
11 May 2019 - 16:13

پاکستان میں شیعہ گمشدہ گان کے اہل خانہ کی جانب سے منعقدہ دھرنا مذاکرات کے بعد ختم

اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور ۱۹ شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر ۱۳ روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔
علماء انبیا کے وارث ہیں معاشرے میں عدل و انصاف کے نفاذ میں پیامبرانہ ذمہ داری ادا کریں
09 May 2019 - 15:07
قائد انقلاب اسلامی نے حوزات علمیہ کے طلاب کے ساتھ ملاقات میں :

علماء انبیا کے وارث ہیں معاشرے میں عدل و انصاف کے نفاذ میں پیامبرانہ ذمہ داری ادا کریں

قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : یہ خیال کیا جائے کہ دنیا کے مختلف خطے کے لوگ دینی تعلیمات سے متنفر ہو چکے ہیں تو یہ خیال و تصور پوری طور سے غلط ہے بللہ دینی تعلیمات کی طرف عغبت و رجحانات میں اضافہ اور اس کی مقبولیت قابل توجہ رہی ہے ۔
شیعہ جوانوں نے کبھی جائز ملکی مفاد کے خلاف کام نہیں کیا
06 May 2019 - 12:36
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی:

شیعہ جوانوں نے کبھی جائز ملکی مفاد کے خلاف کام نہیں کیا

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ مقدمات چلائے اور قانونی تقاضے پورے کئے بغیر جوانوں کی جبری گمشدگی جیسے اقدامات عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرتے اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو تقویت دیتے ہے۔
مسلم ممالک کی خاموشی اور  عرب ممالک کی حمایت نے صیہونی حکومت کو بے گناہ پر ظلم کرنے کی جرات دی
05 May 2019 - 22:32
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :

مسلم ممالک کی خاموشی اور عرب ممالک کی حمایت نے صیہونی حکومت کو بے گناہ پر ظلم کرنے کی جرات دی

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گولان پر بین الاقوامی اسرائیلی ڈاکے کو امریکہ کی جانب سے حق حاکمیت کے طور پر تسلیم کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بلکہ استعماریت کی واضح مثال ہے۔