22 May 2019 - 18:07
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
عرب ممالک اللہ کے بجائے امریکا و اسرائیل پر ایمان رکھتے ہیں
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عرب ممالک کا ۳۰ مئی کو طلب کیا گیا اجلاس اپنے دفاع کیلئے نہیں، امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔