القدس مظلوموں کا دن ہے ہم دنیا کے تمام مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں
30 May 2019 - 11:08
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:

القدس مظلوموں کا دن ہے ہم دنیا کے تمام مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں قائد اعظم کے فرمودات کو پیش نظر رکھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔قائد اعِظم نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا ہے۔
آیت الله مکارم شیرازی کی عوام کو عالمی قدس ریلی میں وسیع پیمانہ پر شرکت کی دعوت
29 May 2019 - 16:59

آیت الله مکارم شیرازی کی عوام کو عالمی قدس ریلی میں وسیع پیمانہ پر شرکت کی دعوت

مراجع تقلید قم میں سے آیت الله نآصر مکارم شیرازی نے مختلف عوامی طبقات کو عالمی قدس کی ریلی میں وسیع پیمانہ پر شرکت کی دعوت دی اور مسلمانوں کو دشمنوں کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری کی تاکید کی ۔
صدی معاملہ در حقیقت ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ ہے اور عرب بادشاہ ان کے ایجینٹ ہیں
28 May 2019 - 19:43
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم :

صدی معاملہ در حقیقت ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ ہے اور عرب بادشاہ ان کے ایجینٹ ہیں

بحرین کے بزرگ عالم دین نے فلسطین کے بارے میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بادشاہوں کے تخریبی کردار کی بھی مذمت کرتے ہوئے مذکورہ بادشاہوں کو امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا ہے۔
2030 دستاوز سامراجی ہے | مسجدیں مسلمانوں کے اتحاد کا مرکز ہیں
27 May 2019 - 15:06
آیت الله مکارم شیرازی نے ایکسویں شب رمضان کے اعمال میں:

2030 دستاوز سامراجی ہے | مسجدیں مسلمانوں کے اتحاد کا مرکز ہیں

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوے کہ اگر ملک میں پارٹی بازی کا سلسلہ ختم ہوجائے اور اقتصادی ٹیم کو مضبوط بنادیا جاءے تو ملک کے اقتصادی حالات میں سدھار اسکتا ہے ۔