یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سکریٹری جنرل نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو آج سنگین اور بڑے خطرات کا سامنا ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے اس تاکید کے ساتھ کہ صدی معاملہ منصوبہ کسی بھی وقت انجام نہیں پا سکے گا فرمایا : بحرینی اور سعودی حکام نے فلسطینیوں سے غداری کرکے خود کو دلدل میں پھنسایا ہے ۔
قائد انقلاب اسلامی نے ملک کی بنیادی مسئلہ اقتصادی مشکلات کا حال جانا ہے اور اس تاکید کے ساتھ کہ حکام و ذمہ داروں کو اس مسکلات کو حل کرنے اور غیر ضروری موضوع پر وقت برباد کرنے سے دوری کی تاکید کی ہے ۔
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مومنین خانہ نشیں اور تاریک جھاد نہیں ہیں کہا: انسان کے غلط اور ناشایستہ اعمال ، الھی برکتوں کے بند ہوجانے کا سبب ہیں ۔
حوزہ علمیہ کے استاد نے فقہ حکومتی تخصصی وسائل سایٹ کی کارکردگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ یہ سائٹ فقہ حکومتی موضوعات کے نظام اور نصاب کو استخراج کر سکتی ہے ۔