15 June 2019 - 22:01
آیت الله شبیری زنجانی:
اعمال حج میں اتحاد اسلامی کا مظاھرہ کیا جائے
حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے مناسک حج کو اسلامی احکام کا بے نظیر مجموعہ جانا اور اس عمل میں اتحاد اسلامی کی حفاظت کی تاکید کی ۔