06 July 2019 - 13:07
سبطین سبزواری:
مرجعیت، رہبریت اور قیادت تشیع کا فخر ہے
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ مرجعیت کا نظام دشمنان اسلام کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے جبکہ اجتہاد شیعیت کا اعزاز ہے، اسلام زندہ مذہب ہے جس میں تمام جدید مسائل کا حل بھی موجود ہے، ولایت فقیہ اسلام کا سیاسی نظام ہے ۔