16 July 2019 - 22:24
تعمیر افغانستان میں ایت اللہ کابلی کی خدمات ناقابل فراموش | ایت اللہ کابلی کے سوگ میں دنیا غرق ماتم ہوئی
سرزمین افغانستان کی عظیم الشان شخصیت اور شیعہ مرجع تقلید ایت اللہ کابلی کی مجلس چہلم کے حوالے سے آج رسا نیوز ایجنسی میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔