مستکبرین فقط طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں | دشمن ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہا ہے
22 July 2019 - 13:20
آیت الله خاتمی نے رسا نیوز سے گفتگو میں:

مستکبرین فقط طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں | دشمن ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہا ہے

خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد کمیٹی کے رکن نے انگلینڈ کی تیل بردار کشتی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے روکے جانے پر انہیں سراہا اور کہا: سامراجی دنیا ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہی ہے ۔