ہر وہ علم جو بندے کو اپنے رب کے قریب کرے وہ اسلامی علم ہے
28 July 2019 - 20:36
آیت اللہ جوادی آملی: 

ہر وہ علم جو بندے کو اپنے رب کے قریب کرے وہ اسلامی علم ہے

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : یونیورسٹیوں کے اسلامی ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان میں نماز خانہ ہو اور مذہبی پروگرام منعقد ہوتے ہوں بلکہ علم اگر الہی ، دینی، قرآنی اور علوی ہو جائے تب یونیورسٹیاں اسلامی کہلائیں گی۔
تقوائے الٰہی تمام خوبیوں کا منبع ہے | خلفائے وقت کو حضرت فاطمہ زھراء کا اختلاف کی بیج بونے پر انتباہ
27 July 2019 - 20:30
علامہ ریاض نجفی:

تقوائے الٰہی تمام خوبیوں کا منبع ہے | خلفائے وقت کو حضرت فاطمہ زھراء کا اختلاف کی بیج بونے پر انتباہ

جمعہ کے اجتماع سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ علم کے نتیجہ میں تقوی الٰہی حاصل ہوتا ہے جو تمام خوبیوں کا منبع ہے۔ انسان کو ہر وقت اپنی پیدائش اور انجام کی طرف متوجہ رہنا چاہیے۔
مقدس مقامات کی خدمت الھی نعمت ہے
27 July 2019 - 17:58
آیت الله بشیر نجفی:

مقدس مقامات کی خدمت الھی نعمت ہے

مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ معصومین(ع) کے حرم مقدس کی خدمت ، الھی نعمت ہے جس پر شکر ادا کرنا چاہئے ۔