امریکی اور عربی پلیٹ فارم شکست سے روبرو ہے
07 August 2019 - 18:57
نجف اشرف کے امام جمعہ:

امریکی اور عربی پلیٹ فارم شکست سے روبرو ہے

نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ علاقہ میں امریکی اور عربی پلیٹ فارم فوجی ، حفاظتی اور ثقافتی میدان میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے ۔
میڈیا اسلامی تہذیب سافٹ وئر تیار کرے | رسا نیوز کی سرگرمیاں لائق تحسین ہیں
07 August 2019 - 14:03
آیت الله اعرافی:

میڈیا اسلامی تہذیب سافٹ وئر تیار کرے | رسا نیوز کی سرگرمیاں لائق تحسین ہیں

حوزات علمیہ ایران کے سربراہ نے حوزہ علمیہ میں افراد کی تربیت کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: صحیح اور دقیق اطلاع رسانی کے لئے ہم اپ کے شکر گزار ہیں اور اپ کی کامیابی کی دعا کرتے ہیں ۔
مرجعیت ایک اہم مقام ہے جس کا تحفظ لازمی و ضروری ہے | مدرسین کونسل، حوزہ علمیہ کا اہم ستون ہے
05 August 2019 - 21:16

مرجعیت ایک اہم مقام ہے جس کا تحفظ لازمی و ضروری ہے | مدرسین کونسل، حوزہ علمیہ کا اہم ستون ہے

مدرسین کونسل کی منزلت : امام خمینی رہ اور رھبر معظم انقلاب نے اسلامی مدرسین کونسل کے لئے یہ معین کیا ہے کہ وہ ملک کے تمام کام ، حکومت ، سیاسی مسائل ، سماجی اور ثقافتی معاملات پر نظارت کرے ، یعنی تمام وزراء اور نظام اسلامی سے متعلق تمام مقامات پر نگاہ رکھے تاکہ اگر نظام میں کوئی کام ، اسلام کے خلاف انجام پائے تو مدرسین کونسل اس کی انہیں یاد دہانی کرائے ۔
نائجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کرنیوالوں پر تشدد افسوسناک ہے
03 August 2019 - 18:09
علامہ حافظ ریاض نجفی:

نائجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کرنیوالوں پر تشدد افسوسناک ہے

جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے صدر نے نائجیریا کے بزرگ عالم دین الشیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کرنیوالوں پر پولیس حملہ کے نتیجہ میں 10 افراد کی شہادت اور سانحہ کی مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
علامہ عارف حسین الحسینی کی 31 ویں برسی کی تمام تیاریاں مکمل
03 August 2019 - 17:52
ایم ڈبلیو ایم پاکستان:

علامہ عارف حسین الحسینی کی 31 ویں برسی کی تمام تیاریاں مکمل

پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے بتایا کہ برسی کا اجتماع چار اگست کو اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں شام 5 بجے شروع ہوگا، اس موقع پر ناصران ولایت کانفرنس منعقد ہوگی جس میں مرکزی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔