‫‫کیٹیگری‬ :
02 May 2019 - 11:48
News ID: 440312
فونت
حجت الاسلام احمد مراد خانی :
امام خمینی (ره) اعلی تعلیمی سینٹر کے فیکیلٹی ممبر نے کہا : جس طرح روز بروز امریکا کی اقتصادی و سیاسی حالات تنزلی کا شکار ہے اس سے نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ رو بزوال ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (ره) اعلی تعلیمی سینٹر کے فیکیلٹی ممبر حجت الاسلام احمد مراد خانی نے ایران کے مقدس شہر قم کے مسجد حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں رسا نیوز ایجنسی اور رسائل تنظیم کی طرف سے زوال امریکا کانفرنس میں امریکا کے زوال کے اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم نے گذشتہ بادشاہان و ظالمین کے واقعہ کو بیان کر کے انسان کو اس سے سبق حاصل کرنے کی تاکید کی ہے ۔

انہوں نے امریکا کی نابودی کو نزدیک جانا ہے اور بیان کیا : امریکا جس طرح بے گناہ لوگوں کے قتل میں شریک ہے اور ظالمین کے گناہ میں شریک ہے اور کی تباہی بہت ہی نزدیک ہے جس کا اندازہ اس ملک کی قدرت کے زوال سے اچھی طرح جانا جا سکتا ہے ۔

احمد مراد خانی نے امریکا کی موجودہ صورت حال کی طرف شارہ کرتے ہوئے کہا : جس طرح روز بروز امریکا کی اقتصادی و سیاسی حالات تنزلی کا شکار ہے اس سے نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ عنقریب رو بزوال ہے ۔

انہوں نے امریکا کے زوال سے مراد نرم طاقت میں زوال ہے کہا : امریکا کے نرمی طاقت میں زوال جب ہو جائے گا تو سخت طاقت ویسے ہی بے اثر ہو جائے گا ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬