21 February 2019 - 08:20
ایران میں پاکستانی سفیر:
ہمیں دشمنوں کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینا ہے
رفعت مسعود نے کہا :خارجی عناصر ہمارے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں ان کے مکروہ عزائم کو روکنا ہوگا ۔