Archive
1 page

ملک میں مذہبی تنازعہ دشمن کی طرف سے صدی معاملہ کو کامیاب بنانے کی ناکام کوشش کا جز ہے

حوزہ علمیہ پاکستان کے مشہور عالم دین و سیاسی تجزیہ نگار نے کہا : پاکستان میں ان بین الاقوامی مسائل کو دبانے کیلئے اور اسرائیل کی عرب ممالک کی جانب سے ہونے والی حمایت کے خلاف کسی بھی مخالف رائے اور عوامی رائے عامہ کو ختم کرنے کیلئے پاکستان میں تفرقہ انگیزی کی فضا قائم کی جا رہی ہے ۔

صیہونی حکومت کرونا وائرس کی طرح ہے

مظفرپور کے امام جمعہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت ایک نسل پرست وائرس ہے جو کرونا وائرس کی طرح خطے میں پھیل گیا ہے اور فلسطین سمیت تمام مسلمان و حریت پسند افراد کو قتل کرنے میں مشغول ہے ۔

ھندوستان کی آزادی، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا

شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

ایران اور چین کیخلاف امریکا کی بائیولوژیکل Biological جنگ

حوزه علمیہ قم ایران کے مشھور اسکالر نے ایران اور چین کے خلاف امریکا کی بائیولوژیکل (Biological ) جنگ کی تجزیہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بائیولوژیکل (Biological ) وائرس پھیلانے کا اصلی متہم ہے کہ اس طرح ایران اور چین کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے ۔

سہ ماہی قرآنی جریدہ نبا

یہ جریدہ اپنی نوعیت کا منفرد رسالہ ہے، جو عاشقان قرآن کے لئے قرآنی معلومات فراہم کر رہا ہے اور لوگ اس سے مستفید بھی ہو رہے ہیں۔