
06 April 2019 - 11:24
آخری قسط:
سیرت رسول اکرم(ص) میں انسانی عطوفت اور مہربانی کے مظاہر
گزشتہ تحریر میں ہم نے انسانی عطوفت و مہربانی کے اسلامی اور قرآنی تصور کو واضح کرتے ہوئے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت سے انسانی عطوفت اور مہربانی کے کچھ نمونوں کو پیش کیا تھا ۔