عورت آزادی مارچ یا ننگ مارچ ؟
09 March 2019 - 23:56

عورت آزادی مارچ یا ننگ مارچ ؟

اسلام نے خواتین کے حقوق اور عظمت کو اجاگر کیا ہے، لیکن آج کی مغرب زدہ عورتیں اپنی عزت کو خود چند نعروں کے عوض کھلے بازاروں میں تاراج کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ اسلامی تعلیمات نے عورت کو معاشرے کا عظیم فرد قرار دیا ہے ۔
ماہ رجب خودسازی کا بہترین موقع
06 March 2019 - 22:16

ماہ رجب خودسازی کا بہترین موقع

اسلامی متون میں ماہ رجب کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے اور اس مہینہ کو قربت خدا کے لئے بہترین و مناسب وقت جانا گیا ہے اور اس مہینہ کے سلسلہ میں اہلبیت علہیم السلام نے بھی بہت تاکید کی ہے اور اس ماہ میں گناہوں کی مغفرت و قربت خدا کے لئے بے شمار اعمال بیان ہوئے ہیں ۔
کیا یہ اسرائیل نوازی نہیں؟
04 March 2019 - 17:04

کیا یہ اسرائیل نوازی نہیں؟

کالم نگار نے نہایت بہتان تراشی سے کام لیا،دوسرے ملکوں کے شیعہ طلباء کی ایران میں دینی تعلیم کے دوران برین واشنگ کی جاتی ہے اور وہ واپس جا کر انقلاب کا نمائندہ بنتا ہے، جہاں گذشتہ چالیس سال میں ہزاروں شیعہ دینی طلباء ایران سے تعلیم حاصل کرکے آچکے ہیں۔
سعودیہ کے پاکستان پر احسانات کی قیمت ؟
20 February 2019 - 13:37

سعودیہ کے پاکستان پر احسانات کی قیمت ؟

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا پاک سرزمین پر بیٹھ کر ایک برادر اسلامی ملک کے بارے میں اسرائیلی اور امریکی لہجہ میں گفتگو کرنا اور ہمارا خاموشی سے بیٹھ کر اس پر آئیں بائیں شائیں کرنا اس سوچے سمجھے منصوبے کا ایک ہلکا سا اظہار ہے۔
بہمن
11 February 2019 - 15:25

بہمن "یوم الله" کے بعض اہم پیغامات

اگرچہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دن کے بعد سے ملت غیور ایران کا ہر اجتماع استعماری طاقتوں پر خوف طاری کرتا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایرانی قوم اور نظام انقلاب کے ہر اقدام پر کڑی نظر رکھتی۔