ایامِ فاطمیہ یعنی عاشوراء ثانی
26 January 2019 - 11:39

ایامِ فاطمیہ یعنی عاشوراء ثانی

حضرت فاطمہ الزھرا(س) اپنی مختصر سی عمر میں سیدۃ النساء العالمین کے درجہ پر فائز ہیں۔ یعنی آپ تاریخ کی تمام بزرگ اور مقدس خواتین سے افضل ہیں ۔
عرب ممالک اور اسرائیل کی قربتیں(1)
16 January 2019 - 17:24

عرب ممالک اور اسرائیل کی قربتیں(1)

گذشتہ برس کے آخری چند ماہ میں اسرائیلی حکام کی عرب حکام کیساتھ ہونیوالی ملاقاتیں کافی اہم رہی اور اس بات کی دلیل ہیں کہ 1948ء کے بعد سے جس طرح سے عرب ممالک کے حکمرانوں نے اسرائیل کو ناجائز تصور کیا تھا، اب شاید اس تصور سے منحرف ہو رہے ہیں۔
02 January 2019 - 15:24

نظریات سے زندگی بدلیں

اگر آپکو زندگی میں بہتری لانی ہے تو اپنے مشاہدات کو بہتر بنانا ہوگا اور اس کیلئے اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بنائیں، اچھے لوگوں میں اٹھیں بیٹھیں، اچھی کتابیں پڑھیں اور نئی نئی اچھی چیزیں سیکھیئے۔ اس سے آپکی سوچ کو وسعت ملے گی، آپ نئے ڈھنگ سے سوچ سکیں گے اور اس سے نہ صرف نظریات میں بہتری آئیگی بلکہ ان نظریات کا معیار بھی اچھا ہوگا۔۔ ہمیں سمجھ لینا چاہیئے کہ اچھی سوچ ہی کردار سازی کرتی ہے اور یہی کردار سازی معاشرہ سازی کرتی ہے۔
23 December 2018 - 20:35

غیروں کے ساتھ امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کا طرز معاشرت (قسط دوم)

اپنے روز مرہ کے معاملات حُسن و خوبی کے ساتھ نمٹائے جانے کی تاکید قرآن اور ائمہ معصومین ؑبالخصوص مولائے متقیان ؑ کی سفارشات میں شامل ہے انسان اپنے حُسنِ گفتار، اخلاق حسنہ ، عادات و اطوار سے انسان ہی نہی بلکہ پورے ملک و سماج کو بدل سکتا ہے ۔
22 December 2018 - 23:36

امریکہ شدید اندرونی خلفشار کی جانب گامزن

ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دو سالوں کے دوران اپنے حامیوں کی حمایت برقرار رکھنے کیلئے سابق صدر براک اوباما کی پالیسیوں کی مخالفت اختیار کرنے کا ہتھکنڈہ استعمال کیا ہے اور اب وہ افغانستان اور شام سے فوجی انخلاء کے ذریعے یہی ہتھکنڈہ دوبارہ استعمال کر رہے ہیں۔